بد نگاہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بری نگاہ ڈالنے والا (خصوصاً عورتوں پر)، بدنیتی سے دیکھنے والا (دوسروں کی چیز)؛ نیز بدچشم جس کے دیکھنے سے نظر لگ جائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بری نگاہ ڈالنے والا (خصوصاً عورتوں پر)، بدنیتی سے دیکھنے والا (دوسروں کی چیز)؛ نیز بدچشم جس کے دیکھنے سے نظر لگ جائے۔